ضلع بنوں میں وال چاکنگ، پفلٹ اور سرکاری عمارات پر اشتہار لگانے پر ایک مہینے کی پابندی لگا دی

پیر 19 اکتوبر 2020 23:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2020ء) کمشنر بنوں ڈویژن کیپٹن (ر)محمد زبیر خان نے مفادِ عامہ کی خاطرضلع بنوں میں وال چاکنگ ، پفلٹ اور سرکاری عمارات پر اشتہار لگانے پر مورخہ 14اکتوبر تا 12نومبر 2020تک مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں