ڈاکٹرزکی تقرری غیر سرکاری ممبران، ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخوا

پیر 19 اکتوبر 2020 23:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2020ء) خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ2015کی شق 04کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ، حکومت خیبر پختونخوا نے ڈاکٹر اکرام غنی، ڈاکٹرلبنی حسن، مسٹر عابد حیات او ر ڈاکٹر سبینہ عزیز کی تقرریاں فور ی طور پر20جنوری2022تک کی بقیہ مدت کیلئے بحیثیت غیر سرکاری ممبران، ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخوا کی ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان محکمہ صحت حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں