خیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس جمعہ 23اکتوبر کوطلب کرلیا

بدھ 21 اکتوبر 2020 23:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) خیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس جمعہ 23اکتوبر کوطلب کرلیا ہے،اعلامیہ کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی اسمبلی کااجلاس جمعہ23اکتوبر کوطلب کرلیا ہے،اجلاس میں صوبے میں ترقیاتی منصوبوں ،مہنگائی سمیت دیگر امور پر بحث ہوگی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں