ای۔ٹرانسفر پالیسی میں اصلاحات کا عمل جلد از جلد مکمل کریں،،شہرام ترکئی
جمعرات 22 اکتوبر 2020 23:32
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعلیم نے ای ٹرانسفر پالیسی میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
سیکرٹری ایجوکیشن ندیم اسلم چوہدری‘ سپیشل سیکرٹری ظریف المعانی‘ ڈائریکٹر ایجوکیشن حافظ محمد ابراہیم‘ محکمہ تعلیم‘ آئی ٹی سٹاف اور دیگرافسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔شہرام خان ترکئی نے کہاکہ پوسٹنگ ٹرانسفر کی وجہ سے طلباء وطالبات اور اساتذہ کا قیمتی وقت خراب ہورہاتھا اب ای ٹرانسفر پالیسی جوکہ عنقریب لاگو کی جائیگی کی وجہ سے اساتذہ گھر بیٹھے آن لائن درخواست جمع کریں گے جبکہ محکمہ تعلیم سال میں صرف ایک بار خالی پوسٹیں اپ لوڈ کرے گی۔ وزیرتعلیم نے ایجوکیشن حکام کو ہدایت کی کہ ای۔ٹرانسفر پالیسی اصلاحات کے بعد جلد ازجلد پیش کی جائے اور نئی پالیسی میں انٹرڈسٹرکٹ ٹرانسفر اور دیگرضروری ٹرانسفرز کیلئے بھی انڈیکیٹرز شامل کئے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ اس پالیسی کے اجراء سے ضلعی دفاتر‘ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اور سیکرٹریٹ کاقیمتی وقت بھی بچ جائیگا اور تمام ترتوجہ ریفارمز پردی جائیگی جبکہ ٹیکنالوجی کو بھی استعمال میں لایاجائیگا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نشے سے پاک پشاور مہم دوبارہ آغاز ‘ سفارشات مرتب
وزیراعلیٰ گنڈاپور اور ترجمان فلاپ فلم کے سواء کچھ نہیں،اختیار ولی
پشاور،حکمر انوں کی نا اہلی ‘ باران رحمت شہریوں کیلئے زحمت بن گئی
بارش نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے ‘ امجد آفریدی
پی بی ایف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی زیر صدارت بروز بدھ پشاورمیں ہاؤسنگ ..
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی زیر صدارت پشاورمیں ہاؤسنگ اتھارٹی ..
ضم شدہ اضلاع کو دیگر بندوبستی اضلاع کے ہم پلہ بنانا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،عدنان قادری
لوئر دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی
ضلع دیربالا میں 29 اپریل سے شروع ہونیوالے انسداد پولیو مہم کے تیاریوں کے حوالے سے اجلاس
دیر بالا میں طوفانی بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونیوالے سڑکوں کو کلیئر کرکے ہر قسم کے ٹریفک کے ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم