سینیٹرعبدالنبی بنگش اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کے رکن نامزد

اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے انکے نام کی منظوری دے دی، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 21:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2020ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نیسینیٹرعبدالنبی بنگش کو پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کا رکن نامزد کردیا ہے اور انکے نام کی منظوری دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس بابت باقاعدہ نوٹیفیکیشن باچاخان مرکز پشاور سے جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں