تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے یاسین خلیل (کل) باقاعدہ طور پر اے این پی میں شمولیت کا اعلان کرینگے

ہفتہ اکتوبر 22:52

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2020ء) تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے یاسین خلیل کل باقاعدہ طور پر اے این پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے یاسین خلیل کل بروز اتوار سہ پہر 2 بجے باقاعدہ طور پر اے این پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ اس موقع پر ایک بڑا جلسہ عام تہکال پایاں چوک یونیورسٹی روڈ میں منعقد ہوگا جس سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments