سینیٹر عبدالنبی بنگش اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کے رکن نامزد

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:52

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2020ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے سینیٹرعبدالنبی بنگش کو پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کا رکن نامزد کردیا ہے اور انکے نام کی منظوری دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس بابت باقاعدہ نوٹیفیکیشن باچاخان مرکز پشاور سے جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں