خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ و قبائلی امورکا اجلاس

منگل 27 اکتوبر 2020 22:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و قبائلی امورکا ایک اجلاس منگل کے روز پشاور میں کمیٹی کے چیئرمین نذیر احمد عباسی کی صدارت میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ارکان اسمبلی سردار محمد یوسف، فضل حکیم خان، فضل شکور خان، نصیر اللہ خان, رنگیز احمد، واجد اللہ خان، زینت بی بی، سپیشل سیکرٹری ہوم ایڈیشنل آئی جی پولیس اور دوسرے متعلقہ افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔سپیشل سیکرٹری ہوم اور پولیس افسران نے اس موقع پر اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں