کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر احتیاطی ایس او پیز کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک

بدھ نومبر 20:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مردان میڈم ثمن عباس نے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ کرونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے مختلف شادی ہالز کا اچانک معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر نے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری احتیاطی ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی چیکینگ اور ان ایس او پیز پر ہر صورت میں عملدرآمد کرنے اور انکو یقینی بنانے کی ہدایات کی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments