ڈپٹی کمشنر مردان نے 5 روزہ پولیو مہم کے دوران دفعہ 144 نافذ کر دی

جمعہ نومبر 21:08

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2020ء) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر نے 30 نومبر سی04دسمبر2020تک جاری انسداد 5 روزہ پولیو مہم کے دوران ڈبل سواری، کالے شیشوں والے گاڑیوں اور اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

، خلاف ورزی کی صورت میں تعزیرات پاکستان کے دفعہ 188 پی۔پی۔سی کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔یہ حکم 30نومبر تا 4دسمبرتک نافذ العمل رہیگا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments