!پشاور،ہیپی ڈ ے سکول سسٹم کے زیر اہتمام منعقدہ اMD-CATمیڈیکل کالجوں کے لئے گئے ٹیسٹ میں 800طلباء وطالبات کی شرکت

اتوار 29 نومبر 2020 19:05

nپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2020ء) پشاور،ہیپی ڈ ے سکول سسٹم کے زیر اہتمام منعقدہ اMD-CATمیڈیکل کالجوں کے لئے گئے ٹیسٹ میں 800طلباء وطالبات نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

ہیپی ڈے سکول سسٹم کی پرنسپل میمورنہ رئووف اور سکول سٹاف، ممبران نے احسن طریقے سے اس ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کیا ۔ جس پر ہیپی ڈے سکول سسٹم کو مبارکباد دی گئی۔ سکول کے ڈائر یکٹر جناب ڈاکٹر سید داؤد بخاری اور پرنسپل میمو نہ روف نے ٹیسٹ کی انعقاد میں بھرپور رہنمائی کی ۔ جس کو طلباء وطالبات اور والدین نے خوب سراہا

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں