حکومت خیبر پختونخوا نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کے آفیسر خالد اقبال کو مستقل بنیادوں پر گریڈ 19 میں ترقی دیدی

منگل دسمبر 23:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) حکومت خیبر پختونخوا نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کے آفیسر خالد اقبال کو مستقل بنیادوں پر گریڈ 19 میں ترقی دیدی ہے ترقی پانے کے بعد خالد اقبال (پی اے ایس، بی ایس - 19) کو تا حکم ثانی بحیثیت ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ماحولیات کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا.

متعلقہ عنوان :

پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments