دلہ زاک روڈد مومن ٹاؤن گھرمیں سلنڈر گیس دھماکہ سی2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے

جمعہ 4 دسمبر 2020 21:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) پشاورکے علاقہ دلہ زاک روڈد مومن ٹاؤن گھرمیں سلنڈر گیس دھماکہ سی2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

مومن ٹاؤن دلہ زاک روڈ پشاور گھر میں سلنڈر گیس لیکج سے دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ریسکیو1122 کی 2 ایمبولینسز نے موقع پر پہنچ کر امداد کاروائیاں شروع کردیں۔ دھماکہ میں 6 افراد زخمی ہوئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، زخمیوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں