پشاور،ضلعی انتظامیہ کا پشاور بھر میں کورونا ضابطہ اخلا کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

جمعہ 4 دسمبر 2020 21:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) ضلعی انتظامیہ نے پشاور بھر میں کورونا ضابطہ اخلا کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، بار بار نوٹس کے باوجود سیفٹی ماسک کا استعمال نہ کرنا۔

(جاری ہے)

مارکیٹوں میں رش اور سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھنے پر کاروائیاں، بی آر ٹی سٹیشنوں اور بسوں میں سیفٹی ماسک استعمال نہ کرنے پر 52 افراد موقع پر جرمانہ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پریونیورسٹی روڈ پر ترون شادی ہال سیل، یونیورسٹی روڈ پر افغان شنواری اور دم پخ سیل، یونیورسٹی روڈ پر خیبر چرسی اور پشاور ائس کریم اور عثمانیہ ریسٹورنٹ سیل، دلہ زاک روڈ پر ریسٹورنٹ منیجر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرفتار، ڈپٹی کمشنرپشاور محمد علی اصغر کا کہنا تھا کہ کورونا ضابطہ اخلاق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں