پر اسرار طور پر جاں بحق ہو نے والے ہیرو نچی کی نعش بر آمد

بدھ 27 جنوری 2021 23:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) حیا ت آ باد پولیس سٹیشن کی حدود میں پرا ئیویٹ ہسپتال کی سا منے پر اسرار طور پر جاں بحق ہو نے والے ہیرو نچی کی نعش بر آمد ہو ئی جسے پولیس نے تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا۔

(جاری ہے)

واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز حیا ت آ باد پولیس کو اطلاع ملی کہ رحمان میڈیکل انسٹی ٹیویٹ (آر ایم آ ئی)ہسپتال کی سا منے نعش پڑی ہے جس پر پولیس کی نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا پولیس کے مطابق بر آمد ہو نے والی نعش ہیرو نچی کی ہے جو پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گیا ہے جسکی تاحال شنا خت نہ ہو سکی پولیس نے تحریری رپو رٹ درج کر کے ورثا کی تلا ش و تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں