اے این پی خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 14جون کو طلب

ہفتہ 12 جون 2021 22:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا اجلاس پیر 14جون کو طلب کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس سہ پہر 02بجے باچاخان مرکز پشاور میں منعقد ہوگا جس کی صدارت صوبائی صدر ایمل ولی خان کریں گے۔ اسی طرح صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 15جون بروز منگل صبح 10بجے اور صوبائی کونسل کا اجلاس 16جون بروز بدھ صبح 10بجے طلب کیا گیا ہے۔ تمام اجلاسوں میں اراکین کو بروقت شرکت کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں