خیبرپختونخواسمبلی میں رواں مال سال 2021-22کابجٹ (کل) پیش کیاجائیگا

جمعرات 17 جون 2021 22:15

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) خیبرپختونخواسمبلی میں رواں مال سال 2021-22کابجٹ( کل) پیش کیاجائیگا،اسمبلی اجلاس دوپہر تین بجے طلب کرلیاگیا ہے،خیبرپختونخوا کیلئے مالی سال کابجٹ( کل) جمعہ کے روز پیش کیاجائیگا،وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا مالی سال کابجٹ پیش کریں گے،خیبرپختونخوا نے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں