خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ پبلک پراسکیوٹرز کے لئے پانچ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز
پیر 26 جولائی 2021 22:44
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی ضیاء الدین خٹک نے شرکاء کو جوڈیشل اکیڈمی آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے تربیتی پروگرام کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی ۔
ان کا کہنا تھا کہ استغاثہ فوجداری نظام انصاف میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔خیبر پختونخوا پراسیکیوشن سروس اجراء ،فرائض اور پاور ایکٹ2005 کے تحت ایک آزاداستغاثہ کا قیام عمل میں لایا گیا ہیاور اس کے تحت خصوصی شعبوں کو قائم کیا گیا ہے جس کے تحت تفتیش کاروں اور پراسیکیوٹرز کو آزادانہ طور پر مقدمات کا جائزہ لینے کا موقع فراہم کیاگیا ہے ۔ ڈی جی جوڈیشل اکیڈمی نے تربیتی پروگرام کے مقاصد بیان کرتے ہوئے بتایا کہ اسسٹنٹ پبلک پراسیکیورٹرز کے پانچ روزہ تربیتی پروگرام کے مقاصد میں ان کی مواصلات یعنی کمیونیکیشن کی مہارت کو بڑھانا، پری ٹرائل اور دوران ٹرائل کی کاروائی کے بارے میں وسیع معلومات کی فراہمی ، پیشہ وارانہ اخلاقیات کی دریافت کے ساتھ ساتھ پراسیکیوٹر کے طور پر ان کے کردار کا اچھی طرح مطالعہ اور قوانین کے تضاد سے متعلق موازنہ کرنا شامل ہیں۔ڈی جی جوڈیشل اکیڈمی کا کہنا تھا کہ انصاف کی فراہمی کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اورمروجہ عدالتی نظام کو تقویت دینے کیلئے خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی نے نظام انصاف سے منسلک تمام اداروں کے نمائندوں کیلئے تربیتی پروگراموں کے ذریعے اہم کردار ادا کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پراسیکیوٹرز اپنے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مزید نکھانے کیلئے انتھک محنت کو یقینی بنائے تاکہ عوام کوفوری اور سستے انصاف کی فراہمی میں مدد مل سکے ۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس تربیتی پروگرام سے نہ صرف شرکاء کے علم میں اضافہ ہوگا بلکہ ان کے پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافے کا سبب بھی بنے گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میئر پشاور کا متاثرہ علاقوں دورہ،پانی نکالنے کیلئے مشینری روانہ کی
ادارہ اپنے وسائل میں خاطر خواہ اضافہ کرنے اور صوبے کی آمدن میں اضافہ کے لیے خصوصی طور پر اقدامات کرے ..
خیبر پختونخوا میں اقوام متحدہ کے ادارے برائے خوراک و زراعت ایف اے او کازرعی شعبے میں تعاون مثالی اور ..
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سٹی نمبر ون پشاور کے امتحانی ہال کا دورہ ..
ٌسیکورٹی فورسسز نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئی7 دہشت گرد ہلاک کردیا۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر روٹی/ نان کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی
ڈپٹی کمشنر لکی مروت نے ایکسن سی اینڈ ڈبلیو اور گورنمنٹ کنٹریکٹر کو تجوڑی روڈ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ..
منشیات سے پاک صوبہ ہی تعلیم یافتہ نوجوان پیدا کرسکتا ہے، وزیر ایکسائز میاں خلیق الرحمن
خیبر پختونخوا میں اقوام متحدہ کے ادارے برائے خوراک و زراعت ایف اے او کا زرعی شعبے میں تعاون مثالی اور ..
غیرسرکاری تنظیم بیداری آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ مردان، میئرحمایت اللہ مایار سے ملاقات
مسلم چیریٹی کا مقصد مستحق افراد کو باعزت روزگار فراہم کرنا ہے،حسن حساس
پشاور۔ عدالت نے پیسکو سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سناعت 30 اپریل تک ملتوی کردی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج درخواست بحال
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر روٹی/ نان کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی
-
طوفانی بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 22 اپریل کو’’ارتھ ڈے‘‘2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ
-
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیورک کی ملاقات،آئی ایس پی آر
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت
-
راولپنڈی،تھانہ آراے بازار پولیس نے 16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید 2 ملزمان گرفتارکرلئے
-
راولپنڈی،تھانہ صادق آباد پولیس نازیبا اور فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا
-
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان گرفتار
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
لاہور کے صحافیوں کے لئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں: عظمیٰ بخاری
-
ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے، پولرائزیشن سے ہٹ کر عصر حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ..