خیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس30جولائی کوطلب

بدھ 28 جولائی 2021 21:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) خیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس تیس جولائی صبح دس بجے کوطلب کرلیاگیا ہے۔گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیاہے،اسمبلی اجلاس30جولائی کوصبح دس بجے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صوبے میں ترقیاتی کاموں،امن وامان اوردیگر ایشوز پر بحث ہوگی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں