غ* ہری پور میں انسداد ڈینگی مہم جاری،گھروں کے اندر اور کھلے مقامات پر فوگ سپرے

اتوار 19 ستمبر 2021 19:50

5پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2021ء) ضلع ہری پور میں انسداد ڈینگی مہم جاری ہے جس میں گھروں کے اندر اور کھلے مقامات پر فوگ سپرے، ڈینگی لاروا کی انسپیکشن اور عوامی آگاہی مہم شامل ہیں.

(جاری ہے)

اس سلسلے میں محکمہ صحت اور لوکل گورنمنٹ کی ٹیموں نیUC سرائے صالح اور گاڑ میں گھروں کے اندر اور کھلے مقامات پر فوگ سپریکیا. مزید برآں عوام کو ڈینگی سے بچاو کے لیے حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی.

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں