اسلامیہ کالج پشاور میں بی ایس، بی بی اے، لا اینڈ شریعہ کے داخلے جاری ہیں،26نومبر کو داخلے مکمل ہو جائیں گے

بدھ 20 اکتوبر 2021 17:48

پشاور۔20اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2021ء) :اسلامیہ کالج پشاور میں بی ایس، بی بی اے، لا اینڈ شریعہ کے داخلے جاری ہیں، 26نومبر کو داخلے مکمل ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی اعلامیہ کے مطابق سپورٹس ٹرائیلز 25نومبر سے شروع ہو کر 28نومبر کو مکمل ہو جائیں گے جبکہ یکم نومبر سے کلاسسز شروع ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں