فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پشاور سمیت صوبے کے نان فائلرز کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں100فیصد کا اضافہ کر دیا

بدھ 20 اکتوبر 2021 23:01

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پشاور سمیت صوبے کے نان فائلرز کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں100فیصد کا اضافہ کر دیا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پشاور سمیت صوبے کے نان فائلرز کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں100فیصد کا اضافہ کر دیا اس کا دائرہ کار گاڑی،منافع اور دوسرے سیکٹرز تک بڑھا یا گیا ہے، ہولڈنگ ٹیکس کارڈ جاری کر دیا ہے، نان فائلرز کے لئے بارہویں شیڈول کے تحت درآمدات پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 1فیصد سے بڑھاکر 2فیصد، پانچ برآمدی صنعتوں کی جانب سے درآمد کی جانے والے اشیاء اورخام مال پر1فیصد سے بڑھاکر2فیصد کر دی گئی ہے،30ڈالر تک مالیت کے موبائل کی درآمد پر70روپے سے بڑھاکر140روپے، ایک سو ڈالر مالیت کے موبائل فون کی درآمد پر100روپے سے بڑھاکر200روپے، دو سو ڈالر مالیت کے موبائل پر930روپے سے بڑھاکر1860روپے،350ڈالر مالیت کیے موبائل فون پر970روپے سے بڑھاکر1940روپے،اور 500 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل فون پر5200روپے سے بڑھاکر 10ہزار400روپے کر دیا گیا ہے،نجی پاور کمپنیوں کی جانب سے سرمایہ کاری پر ادا کردہ ڈیویڈنڈ یا ڈویویڈنڈ پرکٹوتی کردہ 7.5فیصد سے بڑھاکر15فیصد،رئیل انویسٹمنٹ ٹرسٹ یا میوچول فنڈ کے منافع پر15فیصد سے بڑھاکر30فیصد،سرکاری و نجی اداروں کی جانب سے ادا کردہ منافع پرکٹوتی کئے جانے والے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 15فیصد سے بڑھاکر30فیصد،پرائز بانڈز، منافع کے سرٹفکیٹس، اور غیر سرکاری سیکیورٹیز پر15فیصد سے بڑھاکر30فیصد، سکوک بانڈ میں سرکاری سے منافع حاصل کرنے والی کمپنی کیلئی25فیصدسے بڑھاکر50فیصد،ٹرانسپورٹ سروس، فریٹ فارورڈنگ سروسسز، کارگو سروس، کورئیر سروس، سیکیورٹ گارڈ سروس کی رقم پر3فیصد سے بڑھاکر6فیصد، غیر رجسٹرڈ کمپنی ہونے کی صورت میں8فیصد سے بڑھاکر16فیصد،کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ پر کھیلنے کے بعد موصول ہ والی رقم پر10فیصد سے بڑھاکر20فیصد،کھلاڑیوں کے علاوہ دیگر افراد کیلئی7فیصد سے بڑھاکر14فیصد،یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کو سامان فراہم کرنے والے انفرادی افراد کیلئی1.5فیصد سے بڑھاکر3فیصد، کمپنیوں کیلئی4فیصد سے بڑھاکر8فیصد،لاٹری اور ریفل کے ٹکٹ پر منافع پر20فیصد سے بڑھاکر40فیصد،800سی سی کی گاڑیوں پر7500ہزار روپے روپے سے بڑھاکر15ہزار روپے،ایک ہزارسی سی تک کی گاڑیوں پر15ہزار سے بڑھاکر30ہزار روپے،1600سی سی تک کی گاڑی پر 50ہزار روپے سے بڑھاکر1لاکھ روپے،1800سی سی تک کی گاڑی پر75ہزار روپے سے بڑھاکر1لاکھ50ہزار روپے،2000سی سی تک کی گاڑیوں پر1لاکھ سے بڑھاکر2لاکھ روپے،2500سی سی تک کی گاڑیوں پر1لاکھ50ہزار روپے سے بڑھاکر3لاکھ روپے،3ہزار سی سی تک کی گاڑیوں2لاکھ روپے سے بڑھاکر4لاکھ روپے وودھ ہولڈنگ ٹیکس لگے گا،25ہزار روپے سے زائد ماہانہ بجلی کا انفرادی بل ہونے کی صورت میں7.5فیصد سے بڑھاکر15فیصد کر دیا گیا�

(جاری ہے)

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں