ڈینگی کنٹرول پروگرام خیبرپختونخوا نے ڈینگی کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی

بدھ 20 اکتوبر 2021 18:51

پشاور۔20اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2021ء) :ڈینگی کنٹرول پروگرام خیبرپختونخوا  نے ڈینگی  کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی۔ڈینگی کنٹرول پروگرام خیبرپختونخوا کی جانب سے بدھ کی شام جاری ہو نے والے تازہ ترین رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد4504، ڈینگی کے مشکوک مریض26295ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مختلف اضلاع میں نئے مریضوں کی تعداد139بتائی گئی ہے، ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد207،ڈینگی سے صحتیاب ہونے والے افراد کی ٹوٹل تعداد2896جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران124افراد ڈینگی سے صحتیاب ہوئے تاہم اب تک صوبے میں ڈینگی سے مرنے والوں کی ٹوٹل تعداد 6ہو گئی جن میں بدھ  کو صوابی میں ہونے والی فوتگی بھی شامل ہیں جبکہ 2اموات خیبر،1مانسہرہ،1نوشہرہ ،ہریپور1اور صوابی میں1 شامل ہے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پشاور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد1643، مشکوک کیسز کی تعداد6312ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد55ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد102اورصحتیاب افراد کی تعداد852ہے۔خیبر پختونخوا کے ہائی رسک اضلاع میں پشاور،نوشہرہ،بونیر،ہری پوراورمردان شامل ہیں،پشاور کے علاقے سربند میں ڈینگی کیسز106،اچینی73،سفید ڈھیری22،دانش آباد11،چارسدہ روڈ20،کینال روڈ18،بورڈ بازار22،تہکال بالامیں86ڈینگی کیسز آئے ہیں اوراسی طرح نوشہر ہ کے علاقے جہانگیرہ میں ڈینگی کیسز180،شیدو38اورزیارت کاکا صاحب میں26ڈینگی کیسز، بونیر کے علاقے ماہی خیل میں142،دوخیل 6 ، ہری پور کے علاقے درویش میں ڈینگی کیسز24،پنیان18،سرائے صالح18اور مردان کے علاقے تخت بھائی 11اورلوندخوڑمیں9 ڈینگی کیسز کی تعداد ہے۔

اسی طرح ایبٹ آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد78، مشکوک کیسز کی تعداد283اورگزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد14اورصحتیاب افراد کی تعداد61ہے ۔باجوڑ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد43، مشکوک کیسز کی تعداد364ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد4اورصحتیاب افراد کی تعداد27ہے۔

بنوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد37، مشکوک کیسز کی تعداد124ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد1ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد16ہے۔ بٹہ گرام میں ڈینگی مریضوں کی تعداد41، مشکوک کیسز کی تعداد1752ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد31ہے۔

بونیر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد262، مشکوک کیسز کی تعداد4945ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد2اورصحتیاب افراد کی تعداد229ہے۔چارسدہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد76، مشکوک کیسز کی تعداد321ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد6ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد2اورصحتیاب افراد کی تعداد49ہے۔

چترال لوئیر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد23، مشکوک کیسز کی تعداد78ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد4ہے۔چترال اپر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد0، مشکوک کیسز کی تعداد0ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد0ہے۔

ڈی آئی خان میں ڈینگی مریضوں کی تعداد28، مشکوک کیسز کی تعداد88ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد5ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد6اورصحتیاب افراد کی تعداد14ہے۔دیر لوئیر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد47، مشکوک کیسز کی تعداد256ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد9ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد34ہے۔

دیر اپرمیں ڈینگی مریضوں کی تعداد6، مشکوک کیسز کی تعداد32ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد1ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد2ہے۔ہنگو میں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد39، مشکوک کیسز کی تعداد174ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد6ہے۔

ہریپور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد306، مشکوک کیسز کی تعداد1114ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد23ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد23اورصحتیاب افراد کی تعداد278ہے تاہم ٹوٹل1مریض یہاں پر ڈینگی سے انتقال کرگیاہے۔کرک میں ڈینگی مریضوں کی تعداد47، مشکوک کیسز کی تعداد152ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعدادصفر ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد29ہے۔

خیبرمیں ڈینگی مریضوں کی تعداد220، مشکوک کیسز کی تعداد4420ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد3ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد3اورصحتیاب افراد کی تعداد207ہے تاہم ٹوٹل2افراد ڈینگی سے انتقال کرگئے۔کوہاٹ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد100، مشکوک کیسز کی تعداد533ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد1ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد4اورصحتیاب افراد کی تعداد2ہے۔

کوہستان لوئیرمیںڈینگی مریضوں کی تعداد2، مشکوک کیسز کی تعداد138ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد1ہے۔کوہستان اپرمیںڈینگی مریضوں کی تعداد0، مشکوک کیسز کی تعداد0ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعدادصفراورصحتیاب افراد کی تعدادصفر ہے۔

کولائی پالس میں ڈینگی مریضوں کی تعداد1، مشکوک کیسز کی تعداد2ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعدادصفر ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد صفر اورصحتیاب افراد کی تعداد صفر ہے۔کرم میں ڈینگی مریضوں کی تعداد19، مشکوک کیسز کی تعداد76ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد صفر ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد0ہے۔

لکی مروت میں ڈینگی مریضوں کی تعداد25، مشکوک کیسز کی تعداد74ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد16ہے۔مالاکنڈ میںڈینگی مریضوں کی تعداد3، مشکوک کیسز کی تعداد9ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد1ہے۔

مانسہرہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد304، مشکوک کیسز کی تعداد1382ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد9اورصحتیاب افراد کی تعداد190ہے تاہم ٹوٹل1مریض یہاں پر ڈینگی سے انتقال کرگیاہے۔مردان میں ڈینگی مریضوں کی تعداد314، مشکوک کیسز کی تعداد1024ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد11ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد17اورصحتیاب افراد کی تعداد161ہے۔

مہمند میں ڈینگی مریضوں کی تعداد12، مشکوک کیسز کی تعداد32ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد11ہے۔شمالی وزیرستان میںڈینگی مریضوں کی تعداد0، مشکوک کیسز کی تعداد0ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد0ہے۔

نوشہرہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد394، مشکوک کیسز کی تعداد1091ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد1ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد16اورصحتیاب افراد کی تعداد344ہے تاہم ٹوٹل1مریض یہاں پر ڈینگی سے انتقال کرگیاہے۔ارکزئی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد1، مشکوک کیسز کی تعداد1ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد1ہے۔

شانگلہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد123، مشکوک کیسز کی تعداد379ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد99ہے۔جنوبی وزیرستان میں ڈینگی مریضوں کی تعداد11، مشکوک کیسز کی تعداد33ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد7ہے۔

صوابی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد250، مشکوک کیسز کی تعداد980ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد23ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد13اورصحتیاب افراد کی تعداد196ہے تاہم یہاں پر ٹوٹل 1شخص ڈینگی سے فوت ہو گئی ہے۔سوات میں ڈینگی مریضوں کی تعداد42، مشکوک کیسز کی تعداد97ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد23ہے۔

ٹانک میں ڈینگی مریضوں کی تعداد4، مشکوک کیسز کی تعداد12ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد2ہے۔تورغرمیں ڈینگی مریضوں کی تعداد3، مشکوک کیسز کی تعداد17ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد0ہے جبکہ ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد0اورصحتیاب افراد کی تعداد3ہے۔

اسی طرح خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میںڈینگی کیسز670،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور172،لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور 38، نجی ہسپتال نارتھ ویسٹ پشاور 35،رحمان میڈیکل کمپلیکس7،پولیس سروسز ہسپتال307،سیدو ٹیچنگ ہسپتال سوات43،باچاخان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی41،مردان میڈیکل کمپلیکس(ایم ایم سی( 56،مفتی محمود میموریل ٹیچنگ ہسپتال(ایم ایم ایم ایچ)ڈی آئی خان25،خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں1،ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد241،کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ197اورقاضی حسین احمد ہسپتال نوشہر ہ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 31ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں