اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ انسداد پولیو مہم کاتیسرے روز مختلف بی ایچ یوز و ملحقہ علاقوں کا دورہ

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 21:58

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز مختلف بی ایچ یوز و ملحقہ علاقوں کا دورہ جاری انسداد پولیو مہم کی نگرانی۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ نے جاری پولیو مہم و ٹیموں کی نگرانی کرتے ہوئے پلائے گئے قطروں اور انکاریوں کی تعداد کے حوالے سے چیکینگ کی۔انکاری والدین کو امادہ کرنے پر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے انہوں نے والدین سے تعاون کی اپیل کی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں