گڈ گورننس اسٹریٹیجی کو فروغ دینے کیلئے صوبے بھر کے فوکل پرسنز کو گڈ گورننس فریم ورک، ڈیٹا رپورٹنگ سسٹم سمیت دیگر اہم سسٹمز پر ٹریننگ دیدی گئی
بدھ 27 اکتوبر 2021 00:03
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر عادل رضا نے کہا کہ گڈ گورننس اسٹریٹیجی کے انعقاد کا مقصد حکومتی معاملات میں شفافیت اور احتساب کو متعارف کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شفاف طرز حکمرانی، عوامی خدمات تک رسائی، عوامی اشتراک، احتساب اور حکومتی معاملات میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کارکردگی کو بہتر بنانا گڈ گورننس اسٹریٹیجی کا حصہ ہے۔شرکاء کو مزید بتایا گیا کہ تمام اضلاع سے جتنا بھی ڈیٹا سسٹم پر اپلوڈ ہوتا ہے اسے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا خود مانیٹر کرتے ہیں۔ کے پی ایمپلائز پورٹل کے حوالے سے بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا ایمپلائز پورٹل کے ذریعے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا،ڈپٹی کمشنرز اور کمشنرز کواضلاع میں جاری تمام تر سرگرمیوں کی رپورٹ موصول ہوتی ہے اور اس بنیاد پر ڈسٹرکٹ پرفارمنس ریویو میٹنگ کا انعقاد ہوتا ہے۔اسی طرح آئی پی ایم ایس ڈیش بورڈ کے ذریعے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو انتظامی انسپکشنز، کھلی کچہری، ریونیو کیسز، پاکستان سیٹیزن پورٹل و دیگر ٹاسکس کا ڈیٹا موصول ہوتا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری پی ایم ڈی یو عادل سعید صافی نے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے حوالے سے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان پاکستان سیٹیزن پورٹل کو خود مانیٹر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افسران اور تمام فوکل پرسنز شکایات کے ازالے میں احتیاط برتے اور شہریوں کے ان کے حقوق سے محروم نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ اکثر اوقات کچھ افسران شکایات پر غلط بیانی کرکے جان چھڑاتے ہیں جو کہ سراسر ظلم ہے اور اس ضمن میں متعلقہ افسران کے خلاف کاروائیاں بھی کی گئی ہے اور مستقبل میں غلط بیانی پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔یاد رہے کہ ضلعی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے ہدایات جاری کی تھی کہ متعلقہ فوکل پرسنز کو پی ایم آر یو کے بنائے گئے ایپلیکیشنز پر ٹریننگ دی جائے جس کو عملی جامہ پہناتے ہوئے دو روزہ تربیت منگل کو مکمل کردی گئی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیر سیاحت بارشوں سے متاثرہ وادی کاغان اور مانسہرہ کے دورے پر پہنچ گئے
خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات،،حکومت نے پرامن انتخابات کیلئے ہدایات جاری کردی
ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے سے قبل ڈی جی ہیلتھ سے اجازت لینے ..
تعلیمی اداروں میں مارکیٹکی ضروریات کے مطابق مضامین متعارف کرانا چا ہتے ہیں، میناخان آفریدی
صوبائی وزیر برائے آبپاشی عاقب اللہ خان کا حالیہ بارشوں و ممکنہ سیلابی صورتحال سے متعلق ڈیرہ اسماعیل ..
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اہم اجلاس ..
جس بار کی جتنی ممبر شپ ہے ان کو ان کی ممبران کی تعداد سے فنڈ ملے گا،رانا مشہود احمد
شہید کسٹم اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور کسٹم ہائو س میں اداکردی گئی
ڈائیریکٹر ایف آئی اے پشاور زون کا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو ایف آئی اے کی سیکیورٹی کے لیی2 ایف سی پلاٹون ..
تاجروں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں ،ْ تاجر برادری کے زیادہ تر مسائل حل کردئیے گئے،میئر پشاور
oمعاشی استحکام کیلئے صدر مملکت سب کو دعوت دیں ‘ فائق شاہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ