کلچر اینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام ٹوردی وزیرستان سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ علی الیاس نے جیت لیا
ریس تین مراحل میں منعقد ہوگی، پہلا مرحلہ ڈیرہ اسماعیل خان سے ٹانک، دوسرا ٹانک سے گومل زام ڈیم اور تیسرا اور آخری مرحلہ ڈیم سے وانہ جنوبی وزیرستان تک شامل ہے
اتوار 28 نومبر 2021 19:05
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا کلچر اینڈٹورازم اتھارٹی، ضم اضلاع، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن، خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ، پاک فوج، ایف سی جنوبی وزیرستان، کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ،ضلعی انتظامیہ ٹانک اور جنوبی وزیرستان کے باہمی اشتراکریس کا دوسرا مرحلہ آج ٹانک سے گومل زام ڈیم تک 68 کلومیٹر پر رکھا گیا ہے جبکہ تیسرا اور آخری مرحلہ گومل زام ڈیم سے شروع ہو گا اور وانہ جنوبی وزیرستان کے مقام پر اختتام پذیر ہوگاجو کہ 52 کلومیٹر پر پہاڑی ٹریک شامل ہے۔
پہلے مرحلے کی تقریب کیپٹن سکندر شہید کیمپ ٹانک منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ٹانک کبیر آفریدی تھے جنہوں نے فاتح سائیکلسٹ علی الیاس کو پانچ ہزار روپے کیش اور شیلڈ پیش کی ۔ کمشنر ڈیرہ عامر لطیف سے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ ریس اب ہر سال منعقد کی جائے گی جس میں اگلے سال ان ٹیموں کے علاوہ اور علاقوں سے بھی کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا ۔ یہ ریس تین ڈسٹرکٹ میں منعقد ہو رہی ہے ۔ دنیا کو اس ریس کے ذریعے بتا رہے ہیں کہ اب ان اضلاع میں مکمل امن ہے اور یہاں سیاحت اور کھیلوں کی سرگرمیاں زورو شور سے جاری ہیں۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر سکول طلباء کی جانب سے ٹیبلو بھی پیش کیا گیا جبکہ ساتھ ہی روایتی گھوڑا رقص اور ڈانس پرفارمنس کا مظاہرہ بھی ہوا۔ ریس کے دوران شہریوں کی کثیر تعداد سڑکوں کی دونوں جانب موجود رہی جبکہ ٹانک پہنچنے پر شہریوں اور پاک فوج کی جانب سے سائیکلسٹ کو ہار پہناتے ہوئے پھولوں کی پتیاں نچاورکی گئی ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
امریکی سفارتخانہ اور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز پشاور کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط
خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ
پشاور،2 روزسے لاپتہ نوجو ان کی نعش برآمد
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ اختتام پذیر ہوگئی
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایکس پولیس سروس مین جاں بحق
ڈی آئی خان میں ہلاک دہشتگرد کسٹم پر حالیہ حملے میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی
خیبرپختونخوا میں جمعرات سے بارش اور ژالہ باری کا امکان
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘پشاوراور مردان کے کھلاڑی بازی لے گئے
این اے 43،دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف دائر حکم امتناعی میں توسیع
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی