ضلعی انتظامیہ کوہستان لوئر جمعہ نماز کرونا ایس او پر عمل درآمد کرا رہی ہے

جمعہ 3 دسمبر 2021 19:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء) صوبائی حکومت کے احکامت کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر سید سیف الااسلام شاہ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کوہستان لوئر کے آفسران دوران جمعہ نماز کرونا ایس او پر عمل درآمد کرا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ماسک بھی تقسیم کئیے۔قبل ازین صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلع کوہستان لوئر میںفیزII پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ کوہستان لوئر کے افسران ہمراہ ویکسنیشن ٹیموں کے مختلف مقامات کے دورے ر رہے ہیں اور بغیر ویکسین شدہ افراد کی وکسنیشن کو یقنی بنایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں