زمیندار بازار منڈیاںایبٹ آباد اشیاء خوردونوش کی مارکیٹ سے کم نرخوں پر فراہمی پر عملدرآمد

جمعہ 3 دسمبر 2021 19:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر محکمہ زراعت ایبٹ آباد کی زیر نگرانی زمیندار بازار منڈیاں میں شہریوں کو مارکیٹ سے کم نرخوں پراشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت کوہدایات بھی جاری کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اسی سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایگری کلچر آفیسر ایبٹ آباد ساجد صدیق نے بازار کا دورہ کیا، اشیائے کے نرخ چیک کیے اور ریٹ لسٹ پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے Aدکانداروں کو ہدایات جاری کیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں