زمیندار بازار منڈیاںایبٹ آباد میں اشیاء خوردونوش کی مارکیٹ سے کم نرخوں پر فراہمی پر عملدرآمد

جمعہ 3 دسمبر 2021 23:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر محکمہ زراعت ایبٹ آباد کی زیر نگرانی زمیندار بازار منڈیاں میں شہریوں کو مارکیٹ سے کم نرخوں پر ضروری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

اسی سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایگری کلچر آفیسر ایبٹ آباد ساجد صدیق نے بازار کا دورہ کیا، اشیائے خوردنوش کے نرخ چیک کیے اور ریٹ لسٹ پر عملدر سختی سے یقینی بنانے سے متعلق دکانداروں کو ہدایات جاری کیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں