ایف بی آر نے چینی کے تھیلوں پر ٹیکس سٹمپ چسپاں کئے بغیر شناختی نشان لگوائے بغیر شوگرملوںسے نکلوانے پر پابندی عائد کردی

بدھ 8 دسمبر 2021 23:38

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2021ء) ایف بی آر نے موجودہ کرشنگ سیزن 2021-22سے پیدا ہونے والے چینی کے تھیلوں پر ٹیکس سٹمپ چسپاں کئے بغیر شناختی نشان لگوائے بغیر شوگرملوںسے نکلوانے پر پابندی عائد کردی ہیں ۔

(جاری ہے)

پشاور میں ڈسٹری بیوٹرز ، ہول سیلرز ، ڈیلرز ، ریٹیلرز پربھی موجودہ سیزن میں ٹیکس سٹمپ چسپاں کئے بغیر چینی کی خرید و فروخت پر پابندی عائدکردی گئی ہیں ۔ خلاف ورزی پر سیلز ٹیکس ایکٹ 1990کے تحت کاروائی کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں