پشاور ،سپیشل ٹیکنالوجی زونز کا افتتاح ہوگیا
پیر 17 جنوری 2022 23:28
(جاری ہے)
اس موقع پر خیبرپختونخوا کے شہر ہری پور میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی کے قیام کیلئے زون ڈیویلپر کا پہلا سائنس پی اے ایف انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اور دوسرا لائسنس خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو جاری کیا گیا۔
دونوں زون ڈیویلپر ز صوبے میں نالج ایکو سسٹم کے فروغ کیلئے پر عزم ہیں جس کی بدولت نہ صرف ٹیکنالوجی کے فروغ سے صوبے میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا بلکہ نوجوانوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔پاک آسٹریا فخا شولی(Fachhochschule) انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا اپنا بھی ایک ٹیکنالوجی پارک ہے جس کا مقصد کمرشل سطح پر تحقیق کی حوصلہ افزائی اور پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ ہے۔ یونیورسٹی صنعت خاص طور پر ٹیکنالوجی اور ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ سے وابستہ کمپنیوں کے ساتھ گہرے روابط استوار کرنا چاہتی ہے۔ یونیورسٹی میں ابھرتے ہوئے شعبہ جات مصنوعی ذہانت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور بائیومیڈیکل انجنیئرنگ میں مہارتوں میں اضافے کیلئے تربیت بھی فراہم کی جاتی ہے۔خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ جسے زون ڈیویلپرز کا لائسنس بھی جاری کیا گیا ہے۔ ڈیجیٹل سٹی کے قیام کا خواہاں ہے جس پر کام کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ صوبے میں ہائی ٹیک مینو فیکچر نگ ، کوانٹم کمپیوٹنگ، سائبر سیکیورٹی، مصنوعی ذہانت اور سائبر فزیکل سسٹم کے شعبہ جات میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کا ارادہ رکھتی ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا نئی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور سٹارٹ اپ ایکو سسٹم کا مرکز بنتا جارہا ہے۔ خیبرپختونخوا میں ٹیکنالوجی کا شعبہ نوجوانوں کے لئے بے پناہ مواقع پیدا کررہا ہے اور امید ہے کہ ٹیکنالوجی پر مبنی پاکستان کی ترقی کیلئے صوبہ خیبرپختونخوا اہم کردار ادا کرے گا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا