پشاور ،دوگروپوں کے خلاف آتشیں اسلحہ کے آزادانہ استعمال پر مقدمہ درج

ہفتہ 22 جنوری 2022 00:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) پشاور کے علاقہ رام کشن میں ایک دوسرے کے خلاف اسلحہ کاآزادانہ استعمال کرنیوالے افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے،خزانہ پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ رام کشن میں مسلح افرادشاہ ولی،ثمین اورعامروغیرہ ایک دوسرے کوڈرانے دھمکانے کیلئے آتشیں اسلحہ کا آزادانہ استعمال کررہے ہیں،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پرپہنچی تودونوں فریق پولیس کودیکھتے ہی فرارہوگئے،جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments