) پشاور، مصباح ریاض کی ڈپٹی ڈائریکٹر پرفارمینس منیجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ، چیف سیکرٹری دفتر تعیناتی منسوخ

ق* ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی پشاور، کام جاری رکھنے کی اجازت

بدھ 26 جنوری 2022 19:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2022ء) حکومت خیبر پختونخوا نے پی ایم ایس گروپ گریڈ 18 کی آفیسر مس مصباح ریاض کی بحیثیت ڈپٹی ڈائریکٹر پرفارمینس منیجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ، چیف سیکرٹری دفتر تعیناتی کو منسوخ کرتے ہوئے انکو بحیثیت ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی پشاور، کام جاری رکھنے کی اجازت دیدی ہے اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں