ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بندرہے گی،پیسکو

پیر 16 مئی 2022 23:59

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2022ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی جمرودگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21،17مئی صبح8بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آر ایم آئی ، آایم آئی 2،1، پی آئی سی،مہمند سٹیل ، نادرن باٹلنگ ، حیات آباد5،4،3،2،1فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132کے وی فیز7 حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21،17 مئی صبح9بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 13،12،11،10،9،8،7،6،حیات آباد سرجیکل ، ڈینز ہائس،شوکت خانم فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی انڈسٹریل نوشہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21،19،17مئی صبح8بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمڑ کالونی ، مانکئی شریف، آر اے بازار،گھی مل،ایم ای ایس،جی ای آرمی،فیروزسن،یو ای ٹی ،کینٹ ، پیر پائی، ایم ای ایس 1، یو او ٹی، ایگزیلری فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132کے وی سوات گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22،21،17 مئی صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مالم جبہ،ایم ای ایس، سیدو ہسپتال، مینگورہ 1، کبل، مینگورہ 3، مینگورہ 2، سیدو شریف، مینگورہ 4، بریکوٹ 2، اوڈیگرام، کبل 4، مٹہ 2، کبل 2، گلکدہ، مرغزار، سائنر ہسپتال، کبل 3، گوگدرہ، تخت بند ، قمبر،سنگر، حاجی بابا، سید و بابا،برابانڈائی، شاہ درہ، ہستال ایکسپریس، اجرنگ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں