مردان ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا دورہ تحصیل رستم بازار

بدھ 25 مئی 2022 10:40

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2022ء) ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رستم جنید خالد کی تحصیل رستم کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے اشیا خوردنوش کی دکانوں پر زائدالمعیاد اشیا، صفائی ستھرائی، سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اس کے مطابق فروخت کے حوالے سے چیکینگ کی۔مذید پٹرول پمپوں پر گیج اور سرکاری مقرر ریٹ کے مطابق شہریوں کو اشیا کی فراہمی کا جائزہ لیا۔سرکاری نرخنامہ اویزہ نہ کرنے اور اس سے زیادہ ویمت وصول کرنے والوں پر بھاری جرمانے بھی عائد کئے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں