سی ٹی ڈی کی کارروائی، قتل اور دہشت گر دی کے وار داتو ں میں مطلوب ملزم گرفتار

جمعرات 7 جولائی 2022 20:52

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2022ء) کا و نٹر ٹیررازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور اور مر دان ریجن پولیس نے مشتر کہ کا روا ئی کر تے ہوئے قتل اور دہشت گر دی کے وار داتو ں میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ، کا نٹر ٹرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس کے تر جما ن کے مطا بق سی ٹی ڈی پولیس کو اطلاع ملی کہ قتل و اقدام قتل سمیت دہشت گر دی کی وارداتو ں میں ملوث ملزم مر دان اڈے پر موجود ہے جس پر سی ٹی ڈی پولیس پشاور اور مر دا ن ریجن پولیس نے مشتر کہ کا روا ئی کر تے ہوئے ملزم گل رازق ولد رسول خان سکنہ سر کئی ضلع چارسدہ کو گرفتار کرلیا ، سی ٹی ڈی پولیس کے مطا بق صوبائی حکومت نے ملزم کے سر کی قیمت30لاکھ رو پے رکھی تھی ،ملزم سے تحقیقا ت جا ری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں