پشاورمیں کیمیکل ڈورکے استعمال وفروخت پرپابند

جمعہ 24 فروری 2017 12:15

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء)ضلعی انتظامیہ نے ایک ماہ کے لئے پشاورمیں کیمیکل اوردھاتی ڈورپرپابندی عائد کردی ہے اورخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔

(جاری ہے)

قائم مقام ڈپٹی کمشنرپشاورشاہد محمود نے پشاورمیں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144نافذکرتے ہوئے کیمیکل اوردھاتی تارکے کاروباراوراستعمال پرپابندی عائد کردی ہے ۔اعلامیہ میںکہاگیاہے کہ شہر میں دھاری اورکیمیکل ڈوروں کے استعمال کی وجہ سے کئی حادثات رونما ہوئے ہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں