عالمی یوم آزادی موسیقی کے موقع پرپشاورپریس کلب میں 3 مارچ کوتقریب ہوگی

منگل 28 فروری 2017 14:20

عالمی یوم آزادی موسیقی کے موقع پرپشاورپریس کلب میں 3 مارچ کوتقریب ہوگی
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2017ء) کلچرجرنلسٹس فورم اورکلچرکمیٹی پریس کلب نے 3 مارچ کوعالمی یوم آزادی موسیقی کے حوالے سے پشاورپریس کلب میں تقریب کااہتمام کیاہے ۔

(جاری ہے)

تقریب دوپہر2بجے شروع ہوگی اس سلسلے میں کلچرجرنلسٹس فورم اورپشاورپریس کلب کی کلچرکمیٹی کامشترکہ اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں 3مارچ کے حوالے سے تقریب کوحتمی شکل دینے کے حوالے سے بات چیت کی گئی اوراس حوالے سے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں