ٹائٹل کے دفاع کے لیے جیت کا تسلسل ضروری ہے ،ْتمیم اقبال

جمعرات 1 مارچ 2018 13:30

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2018ء)پشاور زلمی کے سلامی بلے باز تمیم اقبال نے کہا ہے کہ ٹائٹل کے دفاعی کے لیے جیت کا تسلسل ضروری ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ہر میچ اب ہمارے لیے اہم ہے اور ہم اچھی ٹیموں سے مقابلہ کر رہے ہیں جس میں سے ایک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہے۔انہوںنے کہاکہ ٹائٹل کے دفاع کیلئے جیت کا تسلسل ضروری ہے جس کے لیے ہم بھرپور کوشش کریں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں