ڈیرن سیمی کی پشتو زبان میں عید کی مبارک باد

جمعہ 15 جون 2018 14:44

ڈیرن سیمی کی پشتو زبان میں عید کی مبارک باد
جمیکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پشتو زبان میں عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک۔

(جاری ہے)

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ڈیرن سیمی نے پشتو زبان میں اپنے چاہنے والوں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔ڈیرن سیمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام دیا ہے کہ امید ہے رمضان کا مہینہ اچھا گزرا ہوگا، میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں