مردان،کینٹ پبلک سکول میں کھیلوں کا ہفتہ جوش وخروش سے منایاگیا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 11:57

مردان،کینٹ پبلک سکول میں کھیلوں کا ہفتہ جوش وخروش سے منایاگیا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) کینٹ پبلک سکول میں کھیلوں کا ہفتہ جوش وخروش سے منایاگیا طلبا نے سائیکل ریس ،بوری ریس ،باسکٹ بال،ٹینس ،میوزیکل چیئراورکرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیا سکول کی پرنسپل شبانہ رضوان نے نمایاں پوزیشن ہولڈز میں انعامات تقسیم کئے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شبانہ رضوان نے کہاکہ کھیل کود جسمانی اورذہنی نشوونما کے لئے اہم ہوتے ہیں انہوں نے کہاکہ کینٹ بورڈ کی ایگزیکٹو آفیسر طیبہ نصیر سندھو کی سربراہی میں ان کا ادارہ کوالٹی ایجوکیشن کے لئے کوشاں ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں