خیبرپختونخوا، 33ویں نیشنل گیمز کی مشعل کا سفرجاری

پیر 21 اکتوبر 2019 11:50

خیبرپختونخوا، 33ویں نیشنل گیمز کی مشعل کا سفرجاری
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) خیبرپختونخوا میں ہونے والی33ویں نیشنل گیمز کی مشعل کا سفرجاری۔ نیشنل گیمز کی مشعل ریلی پشاور پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

مشعل آج طورخم باڑدر جائے گی ۔ گزشتہ روز محکمہ کھیل وسیاحت اور دیگر سرکاری حکام نے پشاور میں مشعل ریلی کا استقبال کیاتھا۔ 33ویں نیشنل گیمز کاآغاز 9نومبر سے پشاور میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں