نیشنل سپیشل گیمز ، باسکٹ بال میں پشاور نے بنوں کو شکست دیدی

ہفتہ 26 ستمبر 2020 22:56

نیشنل سپیشل گیمز ، باسکٹ بال میں پشاور نے بنوں کو شکست دیدی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) نیشنل گیمز برائے جسمانی معذوران باسکٹ بال ایونٹ میں پشاورنے بنوںکوسولہ چھ سے شکست دیدی۔

(جاری ہے)

قیوم سپورٹس ؂کے باسکٹ بال کورٹ میں کھیلی؂ گئے باسکٹ بال ایونٹ میں پشاورنے عمدہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف بنوں کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میںسولہ سکور سے شکست دیکراپنی فتوحات کاعمدہ آغاز کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں