پشاسور،زمونگ کور انسٹیٹیوٹ کے مارشل آرٹ بچوں کا قیوم سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

منگل 24 نومبر 2020 17:10

پشاسور،زمونگ کور انسٹیٹیوٹ کے مارشل آرٹ بچوں کا قیوم سپورٹس کمپلیکس کا دورہ
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء)زمونگ کور انسٹی ٹیوٹ میں زیر کفالت مارشل آرٹ بچوں نے قیوم سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا، ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے کوچ شاہ فیصل نے یتیم بچوں سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ میں بچوں کو مارشل آرٹ کی تربیت کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ بچوں کے لئے کراٹے میٹ فراہم کی جائے گی۔ بچوں نے کراٹے کلب کا بھی دورہ کیا جہاں خالد نور نے انہیں ضروری تربیت دی۔ یاد رہے کہ اللہ گل آفریدی یتیم بچوں کو مارشل آرٹ کی تربیت دے رہے ہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں