ہری پورمیں جاری انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ سیمی فائنل مراحل میں داخل ہوگیا
پہلاسیمی فائنل میچ4دسمبر کوپھنیاں اور چارسدہ جبکہ دوسراسیمی فائنل میچ5دسمبر کو مردان اور صوابی کے مابین کھیلاجائیگا
جمعرات دسمبر 22:24

(جاری ہے)
صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ہدایت پرصوبے بھر میں انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر کلبز کبڈی مقابلوں کا سلسلسہ زوروشورسے جاری ہے،اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہری پورمیں ضلعی ایسوسی ایشن کے تعاون سے پھنیاں گرائونڈہری پور میں انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی کے مقابلے شروع ہیں جوسیمی فائنل مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔
پہلاسیمی فائنل میچ آج بروز4دسمبر کوجمعہ کے روزپھنیاں اور چارسدہ منعقد ہوگا جبکہ دوسراسیمی فائنل میچ کل5دسمبر کوہفتے کے روزضلع ہری پور میں پھنیاں گرائونڈ پر مردان اور صوابی کے مابین کھیلاجائیگااور اسی طرح فائنل مرحلے کاکانٹے دارمیچ پیر کے روزکھیلاجائیگا۔پشاور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
پشاور سے متعلقہ
پشاور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹو نے بہن بختاور کی شادی میں مولانا فضل الرحمان کو دعوت نہ دینے کی وجہ بتا دی
-
اسٹیل ملز کو چلانے والوں کی ناکامی کا بوجھ ملازمین نہیں اٹھائیں گے،مصطفی کمال
-
پی ڈی ایم وزیراعظم کو گھر بھیجنے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اورباہرتمام آپشن استعمال کرے گی،نثار کھوڑو
-
شہباز شریف کی طرف سے جیل میں میڈیکل بورڈ تشکیل دینے و ذاتی معالج کو شامل کرنے کی دائر درخواست پر تحریری حکم جاری
-
لاہور: نرس سے زیادتی میں ملوث سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار
-
فیصد پاکستانی کورونا ویکسین لگوانے پر آمادہ نہیں، سروے رپورٹ
-
عمران خان اپنا 300 کینال کا محل گروی رکھنے کیلئے پیش کریں، احسن اقبال
-
آرمی چیف سے اردن کے چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کی ملاقات
-
قوم مشکلات کے باوجود عمران خان کو بہتر سمجھتی ہے، شیخ رشید
-
مریم اورنگزیب کا رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ پر دوسری اور فیملی پر دس سے زائد ایف آئی آرز کے اندراج کی شدید مذمت
-
خورشید شاہ و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے جات کیس میں خورشید کے فرنٹ میں سمیت 14 ملزمان کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں32مریض انتقال کرگئے ، 890 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.