فٹسال اوربیڈمنٹن بوائز گرلز ٹیمیں پشاورپہنچ گئیں

بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے ایونٹ میں دوسری پوزیشن ،فٹسال نے چوتھی پوزیشن حاصل کی

پیر 18 اکتوبر 2021 20:51

فٹسال اوربیڈمنٹن بوائز گرلز ٹیمیں پشاورپہنچ گئیں
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) کوئٹہ میں منعقدہونے والی بین الاصوبائی بیڈمنٹن اورفٹسال انڈر16گرلز اورانڈر17بوائز مقابلون مین شرکت کے بعدصوبہ خیبرپختونخواکی ٹیمیں واپس پشاورپہنچ گئی ہیں۔بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے ایونٹ میں دوسری جبکہ فٹسال کی پوزیشن چوتھی رہی۔

(جاری ہے)

15تا17اکتوبر تک منعقدہونے مقابلوں میںچاروں صوبوں،کشمیر اورگلگت بلتستان کے بوائز وگرلز کھلاڑیوں نے حصہ لیاتھابیڈمنٹن ایونٹ کافائنل پنچاب نے جیتاکے پی کی پوزیشن دوئم رہی جبکہ فٹسا ل کے بوائز وگر لز دونوں ایونٹ گلگت بلتستان کے نا م رہے۔

بین الصوبائی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے گرلز ٹیم ایونٹ کے پی بیڈمنٹن ٹیم نے جیتا جبکہ بوائز ٹیم ایونٹ سلور میڈل جیتنے مین کامیاب رہی بوائزسنگل میں سلور میڈل۔گرلز ٹیم کانسی کا تمغہ جیتا۔ٹیم کوکوچزمیںحیات اللہ او شہزاد بشری شامل تھیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں