انٹر یونٹ ہاکی کے مقابلے پشاور میں ہونگے، چھ ٹیمیں حصہ لیں گی

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 14:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) پاک آرمی کے زیر اہتمام انٹر یونٹ ہاکی کے مقابلے اگلے ماہ پشاور میں ہونگے جس میں چھ مختلف ٹیمیںحصہ لیں گی۔

(جاری ہے)

پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف پر کھیلے جانیوالے ہاکی کے ان مقابلوں میں مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی ‘ یہ مقابلے سات دسمبر سے سترہ دسمبر تک کروائے جائینگے جس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں