ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پشاورکے انتخابات 29مارچ کوہوںگے

جمعہ 24 فروری 2017 12:15

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پشاورکے انتخابات کااعلان کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پشاورکے انتخابات 29مارچ کومنعقد ہوںگے ،اعلان کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی یکم مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ،ڈی سی اے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی کیلئے فارم چیئرمین راشدین خان اورممبرقاضی جان عالم سے وصول کئے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں