پہلے پلے آف میں کل پشاور زلمی کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا

دوسرے پلے آف میں یکم مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز سے ہو ٹاکرا گا

پیر 27 فروری 2017 17:12

پہلے پلے آف میں کل پشاور زلمی کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے پلے آف میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ سپر مقابلہ کل منگل کو رات نو بجے کھیلا جائے گا۔ اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل کھیلنے کی حقدار قرار پائے گی۔

(جاری ہے)

دوسرے پلے آف میں یکم مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز سے ہو ٹاکرا گا۔ ناکام ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی جبکہ جیتنے والی ٹیم کا 3 مارچ کو پہلے پلے آف کی ناکام الیون سے جوڑ پڑے گا۔ آخری پلے آف کی فاتح سائیڈ پہلے پلے آف کی کامیاب ٹیم سے 5 مارچ کو فائنل کھیلے گی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں