پنڈی گھیب ،ْپنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 4میں پولنگ ایجنٹ کو 3جعلی بیلٹ پیپرزبرآمدہونے پر گرفتار کرلیاگیا

بدھ 25 جولائی 2018 16:01

پنڈی گھیب ،ْپنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 4میں پولنگ ایجنٹ کو 3جعلی بیلٹ پیپرزبرآمدہونے پر گرفتار کرلیاگیا
پنڈی گھیب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء) پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 4میں پولنگ ایجنٹ کو 3جعلی بیلٹ پیپرزبرآمدہونے پر گرفتار کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پنڈی گھیب کے حلقے پی پی 4 میں پولنگ ایجنٹ سے 3 جعلی بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے جس پر پولیس نے پولنگ ایجنٹ کو حراست میں لے لیا۔

پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں